آج کا پکوان چکن جلفریزی

chicken gelf.jpg

اجزاء:Ú†Ú©Ù† بون لیس آدھی مرغی(چھوٹے Ù¹Ú©Ú‘Û’ کاٹ لیں)،سرخ مر Ú† پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ،ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ،پیاز بڑی 2Ùˆ عدد،وورسٹر شائر ساس2 کھانے Ú©Û’ چمچ،ٹماٹر2Ø¹Ø¯Ø¯ØŒÚ Ø±Ù… مصالØ+ہ پسا ہوا ایک چوتھائی چائے کا چمچ،شملہ مرچ آدھا انچ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کاٹ لیں،لہسن آدھا چائے کا چمچ،ادرک آدھا چائے کا چمچ،تیل آدھا کپ،سرکہ1 کھانے کا چمچ، کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ،نمک Ø+سبِ ذائقہ،ٹماٹر ساس1 کھانے کا چمچ،رائی آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†

ترکیب:Ú†Ú©Ù† Ú©Ùˆ چھوٹے چھوٹے چوکور Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کاٹ لیں۔پیاز Ú©Ùˆ موٹے Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº اور ٹماٹر Ú©Ùˆ 8 Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کاٹ لیں۔اب تیل گرم کریں اور پیاز Ú©Ùˆ اس وقت تک فرائی کریں جب تک یہ گولڈن برائون نہ ہو جائے۔اس میں مرغی ،ٹماٹر،،ہری مرچ،ادرک لہسن اور گرم مصالØ+Û’ Ú©Û’ علاوہ باقی تمام مصالØ+Û’ شامل کر دیں اور ڈھانپ کر چولہے پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔اسے تب تک پکائیں جب تک پانی خشک نہ ہو جائے۔آخر میں گرم مصالØ+ہ اور ثابت ادرک ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔اُبلے ہوئے چاولوں اور فرنچ فرائز Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔